Wednesday, 25 May 2022

Dua After Azan (Supplication) with Urdu & English Translation

اَللّٰهُمَّ رَبَّ هٰذِهِ الدَّعْوَةِ التَّآمَّةِ
وَالصَّلوٰۃِ الْقَائِمَةِ آتِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدَنِ الْوَسِیْلَةَ
وَالْفَضِیْلَةَ وَالدَّرَجَةَ الرَّفِیْعَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا
مَّحْمُوْدَنِ الَّذِیْ وَعَدْتَّهٗ وَارْزُقْنَا شَفَاعَتَه
یَوْمَ الْقِیْامِةِ اِنَّكَ لَاتُخْلِفُ الْمِیْعَاد۔

اے اللہ! اِس دعوتِ کامل اور تاقیامت قائم ہونے والی
نماز کے رب تو ہمارے آقا محمد ﷺ کو مقامِ وسیلہ اور
فضیلت اور بلند مقام عطا فرما اور اُن کو اُس مقامِ محمود
پر فائز فرما جس کا تونے اُن سے وعدہ فرمایا ہے اور
ہمیں قیامت کے دن اُن کی شفاعت سے بہرہ مند فرما
بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں فرماتا۔

No comments:

Post a Comment